ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سابق اسرا ئیلی وزیر اعظم ایہودالمرٹ کو 8ما ہ قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیلی عدالت نے سابق وزیر اعظم ایہودالمرٹ کو امریکہ سے غیر قانونی طریقے سے رقم موصول کرنے پر 8 ماہ کی سزا سنا دی سابق وزیر اعظم پر الزام تھا کہ انہیں یہ رقم اسرائیل اور فلسطین کی سرحدوں کے درمیان تنازعے اور تاریخی امن کے قیام کی معاونت کے لئے فراہم کئے جاتے تھے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ کے فیصلہ پر سابق وزیر اعظم ایہودالمرٹ کی وکلاءٹیم نے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے استدعا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خیال رہے کہ ایہودالمرٹ گزشتہ چھ سال سے مختلف جرائم کی سزا میں جیل کاٹ رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…