اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں سعودی عرب کی جانب سے حوثی شدت پسندوں کے خلاف آپریشن”فیصلہ کن طوفان“ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صنعائ میں کی گئی بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا ایک بیٹا جو ایک عسکری گروپ کا سربراہ بھی ہے زخمی ہوگیا ہے۔ ادھر شبوہ گورنری میں علی صالح کے قبیلے کےمحاصرے کی بھی خبریں آئی ہیں۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز شیعہ ملیشیا کی پسپائی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ اتحادی ممالک کے طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ طیاروں کی مدد سے صعدہ گورنری میں فرسٹ آرمرڈ بریگیڈ، کہلان فوجی کیمپ اور کئی دوسرے ٹھکانوں پر بمباری کرکے انہیں تباہ کر دیا گیا۔
یمن میں بمباری کے دوران سابق صدر علی عبداللہ صالح کا بیٹا زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































