جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق بھارتی وزیر ششی تھرورکی اہلیہ کا قتل؛ پاکستانی صحافی مہرتارڑ کا نام بھی شامل تفتیش

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک)نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا نام بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کے سلسلے میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا نام بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ دلی پولیس کمشنر بی ایس بسی کا کہنا تھا کہ سنندا پشکر قتل کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ متعلقہ فرد ہیں اس لیے کیس میں تفتیش کے لیے ان کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا کہنا تھا کہ میں مجرم نہیں ہوں اور بیان دینے بھارت نہیں جاؤں گی اگر کسی کو بیان لینا ہے تو پاکستان آئے۔ یاد رہے کہ سابق بھارتی وزیر ششی تھرور اور ان کی اہلیہ سنندا پشکر میں جھگڑے کی اصل وجہ پاکستانی صحافی مہر تارڑ کے ٹویٹ تھے جس میں ان کا تعلق ثابت ہوتا تھا۔ بعد ازاں سنندا پشکر 17 جنوری 2014 کو نئی دلی میں ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…