اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

لبنان کے ایئرپورٹ پر خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ہاں لبنان کے ایئرپورٹ پر بچے کی پیدائش ہوئی۔ ایک اور پاکستانی نوجوان فیس بک کے ذریعے غیر ملکی دلہن بیاہ لایا لبنانی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیروت کے رفیق حریری بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایتھوپین خاتون نے ایک بچے کو جنم دیدیا جس کی اطلاع ایک مسافر خاتون نے سکیورٹی فورسز کو دی۔

سکیورٹی پر مامور افسر نے فوری طور پر شفٹ کے ڈاکٹر کو طلب کیا تا کہ وہ بچے کو جنم دینے والی خاتون کی دیکھ بھال کی جائے ۔بعدازاں مذکورہ خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے اداکارہ نور کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایتھوپین خاتون 22 جولائی 2017ءکو لبنان میں داخل ہوئی تھی تاہم اس وقت خاتون کے حاملہ ہونے کی علامات ظاہر نہیں تھیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زچہ و بچہ کی حالت تسلی بخش ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…