جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بغیر سر والا زندہ مرغا، ’’مرغ‘‘ سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ، جس نے دیکھا حیران رہ گیا، یہ مرغا بغیر سر کے بھی اب تک کیوں اور کیسے زندہ ہے؟ ناقابل یقین انکشافات

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مرغا سر کٹنے کے باوجود ایک ہفتہ بعد بھی زندہ ہے، واضح رہے کہ یہ مرغا تھائی لینڈ میں ہے اور اسے لوگ دیکھ کر حیران ہیں۔ ایک رحم دل عورت معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو پالنے کی غرض سے گھر لے آئی جہاں اس سر کٹے مرغے کی خوب دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ یہ مرغا بغیر سر کے

ہے اور اس کی گردن کے اوپر والے حصے پر خون جما ہوا ہے، ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ مرغے کو یہ حادثہ کیسے پیش آیا لیکن لگتا ایسا ہے کہ کسی جانور کے حملے کے نتیجے میں اس کا سر دھڑ سے جدا ہو گیا، اس رحم دل خاتون نے بایا کہ وہ گردن میں ڈراپر سے غذا اور اینٹی بایوٹکس دے رہی ہے اس وجہ سے مرغا ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…