جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

جلال پور بھٹیاں : مزدوروں کو مزدوری نہ ملنے پر مالک مکان کے گھر کے سامنے دھرنا

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

جلال پور بھٹیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) جلالپور بھٹیاں میں مزدورں سے مکان تعمیر کروا کر مزدوری نہ دینے پر مستری اور مزدوروں کا بشیر احمد رحمانی کے گھر کے سامنے دھرنا جاری ہے مزدوروں نے مالک مکان کے گھر کے سامنے گلی میں چٹائی ڈال کر دھرنا دے رکھا ہے ۔

مزدوروں کا کہنا ہے بشیر احمد نے ہماری پچاس ہزار روپے( 50000) مزدوری نہیں دے رہا جب تک ہماری مزدوری نہیں دے گا ہم کو اگر 6 ماہ تک مزدوری نے دے گا تو ہم اس کے گھر کے سامنے بیٹھیں گے جب کہ مالک مکان گھر کو تالے لگا کر رفو چکر ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…