بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

معمر شخص کے بار بار وضو کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر معمر شخص کی ہسپتال کے بستر پرباربا ر وضو کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو دیکھنے والوں کے مطابق لگتا ہے معمر شخص کو بھولنے کی بیماری لاحق ہے ۔ ویڈیو میں معمر شخص جو کہ استپال میں زیر علاج ہے کو تصور میں بار بار وضو کر تے ہوئے دکھایا

گیا ہے ۔ معمر شخص اپنے خیال میں سامنے رکھے ہوئے لوٹے سے پانی لے کر وضو کر رہا ہے ۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ اس معمر شخص سے متاثر ہو رہے ہیں ۔ ویڈیو دیکھنے والوں نے معمر شخص کے لیے دعائیں کی ہیں اور ان کا کہناہے کہ ایسی بیماری کی حالت میں بھی نماز نہ بھولنا اس شخص پر اللہ کی خاص کرم نوازی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…