جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

میلانیا کی ناراضگی برقرار، خاتون اول نے ٹرمپ کا ہاتھ پھر جھٹک دیا

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتونِ اول کی امریکی صدر سے ناراضی تاحال دور نا ہو سکی ایک بار پھر سے ٹرمپ نے میڈیا کے سامنے میلانیا کا ہاتھ تھامنے کی کوشش کی جس پر خاتونِ اول نے ہاتھ چھڑوا لیا اور آگے بڑھ گئیں۔ ٹرمپ نے عین موقع پر صحافیوں کی طرف ہاتھ ہلا کر سبکی سے بچنے کی ناکام کوشش بھی کی ۔ امریکی صدر کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیلا کے ساتھ تعلقات کی خبروں کے

بعد سے دونوں کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ یاد رہے اس سے پہلے بھی متعدد بار امریکی صدر مختلف مواقع پر ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں اور انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی صدر کی ایسی کوششوں پر انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ واضح رہے امریکی صدر نے پوپ فرانسس کا ہاتھ بھی پکڑنے کی کوشش کی تھی اور انہوں نے بھی میلانیا کی طرح ان کا ہاتھ جھٹک دیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…