جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون سیاح کودرد کی گولیاں مصرلے جانے پر 3 سال کیلئے قید کر لیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون سیاح کودرد کی گولیاں مصرلے جانا مہنگا پڑھ گیا ہے۔لندن سے درد کی گولیاں مصرلے جانے کے باعث مصری پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا اور 3سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق33سالہ لورااپنے مصری ساتھی سے ملنے لندن سے مصر روانہ ہوئیں۔ خاتون مصری ساتھی کیلئے درد کی گولیاں لے گئیں ۔ خاتون جو درد کی گولیاں لندن سے مصر لے کر روانہ ہوئیں وہ ادویات مصر میں بین تھیں لیکن لند

ن میں بین نہیں تھیں ۔ ادویات کی سمگلنگ کے جرم میں خاتون کو گرفتار کر لیا گیا تھا اور خاتون پر قانونی کر وائی کی گئیں اور اسے 3سال قید کی سزا سنا ی گئی ہے۔ خاتون کی والدہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بیٹی کو مصری جیل میں بہت برے حال میں رکھا گیا ہے ۔ اس کو معلوم نہیں تھا کہ ٹراماڈول کی گولیاں مصر میں بین ہیں اس کو غلطی کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…