اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

لندن میں مرغوں کی لڑائی پاکستانیوں کو مہنگی پڑ گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں مرغ لڑانے پر پاکستانی نژاد برطانوی شخص کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرقی لندن میں ایک گھر پر پولیس نے جب چھاپہ مارا تو وہاں مرغے لڑائے جا رہے تھے جبکہ 6 افراد بیٹھے تماشہ دیکھ رہے تھے۔پولیس نے گھر کے مالک 51 سالہ محمد عصب اور دیگر افراد کو

گرفتار کر لیا اور انہیں بارکنگ سائیڈ مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا ۔عدالت نے عصب کو 22 ہفتے قید اور 15 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا جبکہ محمد عارف، اختر حسین، مہتاب احمد ، الطاف حسین اور دیگر پر 15 سو پائونڈ جرمانہ عائد کیا ان پر پابندی لگائی گئی کہ وہ تاحیات کوئی پرندہ گھر میں نہیں رکھ سکتے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…