جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ماں کی خواہش ،چینی نوجوان 20سال سے ایسا کام کررہاہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،ویڈیوپوری دنیامیں وائرل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک 50 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں یہ گذشتہ 20 سالوں سے خاتون بن کر زندگی بسر کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس شخص کا کہنا تھا کہ بہن کی موت کے بعد اس نے اپنا یہ روپ بنا رکھا اور اس نے اپنی ماں کی بگڑتی ذہنی حالت کو بہتر بنانے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔پیئر ویڈیوز نام کی کمپنی کے اس ویڈیو کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر 42 لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ اسے دوسرے نیوز پلیٹ فارمز پر بھی خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں گوانگشی علاقے کے گوئلن میں رہنے والا یہ شخص اپنی بوڑھی ماں کے سامنے چینی خواتین کے روایتی لباس میں نظر آ رہا ہے۔ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھاکہ ایک آدمی جو اپنی ماں کی خوشی کے لیے 20 سال سے لڑکی بن کر رہا ہے۔ دوسری طرف کچھ لوگ یہ شبہ بھی ظاہر کر رہے ہیں کہ کہیں یہ آدمی اپنی جنسیت کو چھپانے کے لیے ماں کے دکھ کا سہارا تو نہیں لے رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…