جیتی جاگتی ”چڑیل“ نے معروف پاکستانی گلوکارفاخرکوبھی پریشان کرڈالا‎

10  اکتوبر‬‮  2017

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں سوشل میڈیاپرایک تصویروائرل ہوئی ہے جس میں حیدر آباد کے ایک علاقہ میں رات کے وقت چھت پربیٹھی یہ ایک چُڑیل کی تصویر ہے،تصویرمیں یہ چھوٹی بچی بھوت معلوم ہوتی ہےلیکن سوشل میڈیاپراس کواتنی شہرت ملی ہے کہ جس نے یہ تصویردیکھی وہ حیرت سے پریشان ہوگیا۔سوشل میڈیاکے دیگرصارفین کی طرح معروف پاکستانی گلوکارفاخرمحمود نے بھی اپنے

فیس بک کے پیج پریہ تصویرپوسٹ کی اور اپنے مداحوں سے اس چڑیل والی تصویرکے بارے میں پوچھاکہ آیایہ اصلی ہے یانقلی ؟چڑیل کی یہ تصویردیکھ کرکچھ صارفین نے اس کامذاق بنایاکہ چڑیل کوکیامعلوم تھاکہ اس کی بھی تصویربنائی جارہی ہے اوروہ کیاکوئی فنکارہ چڑیل تھی کہ کیمرے کے سامنے پوزبناکربیٹھی رہی ۔کچھ صارفین نے اس تصویرپراپنے کمنٹس میں کہاکہ یہ کسی چھوٹی بچی کی تصویرہوسکتی ہے جوکسی کے خوف سے چھت پربیٹھی ہے لیکن حقیقت کے بارے میں کوئی بھی نہ جان سکاکہ یہ کسی چڑیل کی تصویرہے یابچی کی ؟یایہ تصویرکسی نے بچی کی بنائی اورپھراس کوسوشل میڈیاپرعوام کوڈرانے کےلئے وائرل کردیا۔صارفین نے اپنے اپنے اندازے لگائے لیکن اس دوران سوشل میڈیاپریہ تصویرچھائی رہی اورہرکسی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔ اوروہ کیاکوئی فنکارہ چڑیل تھی کہ کیمرے کے سامنے پوزبناکربیٹھی رہی ۔کچھ صارفین نے اس تصویرپراپنے کمنٹس میں کہاکہ یہ کسی چھوٹی بچی کی تصویرہوسکتی ہے جوکسی کے خوف سے چھت پربیٹھی ہے لیکن حقیقت کے بارے میں کوئی بھی نہ جان سکاکہ یہ کسی چڑیل کی تصویرہے یابچی کی ؟یایہ تصویرکسی نے بچی کی بنائی اورپھراس کوسوشل میڈیاپرعوام کوڈرانے کےلئے وائرل کردیا۔صارفین نے اپنے اپنے اندازے لگائے لیکن اس دوران سوشل میڈیاپریہ تصویرچھائی رہی اورہرکسی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…