اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

دنیا بھر میں سب سے زیادہ بچوں کا رکھا جانے والا وہ نام جو صرف مسلمانوں ہی نہیں غیر مسلموں میں بھی رکھا گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دنیا بھر میں سب سے زیادہ بچوں کا رکھا جانے والا نام محمد ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر احمد اور مصطفےٰ کے نام رکھے گئے ہیں ایک غیر ملکی اخبار کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ محمد نام رکھا گیا جس کی تعداد کروڑوں میں ہے اخبار

کا مزید کہنا ہے کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ نام اس قدر مقبول ہوا ہے کہ غیر مسلم خاندانوں میں بھی یہ نام رکھا گیا ۔ احمد بھی پسندیدہ ترین ناموں میں دیکھا گیا ہے اور جبکہ علی ، عمر ، اسامہ کے نام بھی بالترتیب زیادہ رکھے جانے والوں میں شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…