پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

گوشت اب درختوں پر اگے گا مگر کیسے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پروٹین کی بڑھتی ہو ئی مانگ کے سبب دنیا بھر میں اب گوشت پودوں سے حاصل کیا جا ئے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  واشنگٹن میں قائم گڈ فوڈ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بروس رفیڈک نے کہا ہے کہ پودوں پر اگنے والا گوشت مستقبل کی اہم ترین خوراک ہوگا۔انکا مزید کہنا تھا کہ جوں جوں ہمارے شہر بڑے ہوتے چلے جائیں گے ہماری پروٹین

کی ضروریات میں بھی اضافہ ہوتا چلا جائے گا ۔ایسے میں پودوں سے حاصل ہونے والے گوشت ہماری پروٹین کی ضروریات پوری کریں گے۔جن پودوں سے گوشت حاصل کیا جائے گا ۔انہیں مخصوص حالات میں فیکٹریوں میں اگایا جائے گا اور اس کے لیے کسانوں یا مذبحہ خانوں کی ضرورت نہیں ہو گی ۔واضح رہے کہ گوشت چھوٹا ہو یا بڑا یہ تقریباً ہر شہری کی مرغوب غذا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…