اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

انڈے والا جب بینک میں اپنا اکائونٹ کھلوانے گیا تو اس کے ساتھ ایسا کیا ہواکہ اس کے ہوش اڑ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک انڈے والے کے شناختی کارڈ پر دھوکے سے بینک اکائونٹ کھول دیا گیا، انڈا فروش اعجاز اکائونٹ کھلوانے بینک گیا تو پتہ چلا کہ شناختی کارڈ پر پہلے ہی ایک اکائونٹ موجود ہے۔انڈہ فروش کے شناختی کارڈ پر موجود اکائونٹ میں 1ارب 20کروڑ روپے موجود تھے، جبکہ اکائونٹ سے روزانہ کروڑوں روپے کا لین دین ہورہا تھا۔اعجاز کے نام پر اکائونٹ پولٹری کمپنی

 

مالکان اور بینک منیجر نے ملی بھگت سے کھولا تھا، جس کا ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…