اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کانٹے دار جانور کھانے کی کوشش سانپ کو مہنگی پڑگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں ایک سانپ نے کانٹوں بھری کھال والے جانور ’خارپشت‘ یعنی سیہ (پورکوپائن) کو نگل لیا لیکن اس کے نتیجے میں خود اس کا حال برا ہوگیا اور ایک نامعلوم شخص نے یہ ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جسے دیکھ کر لوگ حیرت اور خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بڑی جسامت والا یہ سانپ

’بواؤ‘ (Boa) کہلاتا ہے جو برازیل میں عام پایا جاتا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے یہ شدید بھوکا تھا اس لیے سوچے سمجھے بغیر ہی سیہ کو نگل گیا۔ مگر اس کوشش کا بھیانک نتیجہ نکلا اور سیہ کے جسم پر موجود سخت کانٹے اس کی کھال کو چیرتے ہوئے باہر نکل آئے جنہیں اس ویڈیو میں نمایاں طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…