بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’میرے محل میں بھوت ہیں ‘‘ برازیل کے صدر نے محل چھوڑ دیا ۔۔۔ انہیں جنات کس طرح ستا رہے تھے ؟ 

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا (این این آئی) برازیل کے صدر نے سرکاری محل خالی کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیلی صدر مائیکل مشیل تیمر نے درالحکومت برازیلیا میں واقع اپنی رہائشگاہ خالی کردی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس گھر سے انہیں عجیب سا احساس ہوتا تھا اور راتوں کو ٹھیک سے سو بھی نہیں پاتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ

لگتا ہے کہ شائد وہاں بھوتوں کا بسیرا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کو بھی ایسا ہی محسوس ہوتا تھا اسی لئے میں نے نائب صدر کیلئے مخصوص رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے اس سلسلے میں ایک پادری کی خدمات بھی حاصل کی تھیں مگر اس کا انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…