بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

نوجوان نئی نویلی دلہن سے جدائی برداشت نہ کر سکا،جہاز میں موت کا شور،لاہور سے سعودی عرب جانیوالی پروازمیں حیرت انگیز واقعہ

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نوجوان نئی نویلی دلہن سے جدائی برداشت نہ کر سکا اوراہلیہ کے انتقال کی جھوٹی اطلاع کا ڈرامہ کر کے جہاز کو واپس اتروا لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کا رہائشی عرفان حاکم لاہور ائیر پورٹ سے سعودی عرب جارہا تھاکہ جہازکے اڑانے بھرتے ہی نوجوان نے بیوی کی موت

کا شور مچا دیا ۔ شور شرابے پر پائلٹ نے انسانی ہمدردی کے تحت جہاز کو واپس ائیر پورٹ پر اتار لیا ۔عرفا ن حاکم کو آف لوڈ کرنے کے بعد تحقیقا ت کی گئیں تو حقائق کچھ اور نکلے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوجوان کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی اور نئی نویلی دلہن کی جدائی میں اس نے یہ اقدام اٹھایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…