اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

چین نے ایک اور’’دیوارچین‘‘ کی تعمیر کا اعلان کردیا،کہاں تعمیر کی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی)چینی صدر نے چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ کے گرد لوہے کی عظیم دیوار کی تعمیر کا اعلان کیا ہے جو اس علاقہ کے نسلی استحکام ‘ قومی وحدت اور معاشرتی استحکام کو تحفظ دے گی۔

شی جن پھنگ جو کہ  مرکزی ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں نے قومی قانون سازوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ کے گرد علاقہ کیلئے لوہے کی دیوار تعمیر کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…