جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

500کلووزنی مصری لڑکی کا بھارت میں علاج ۔۔۔ !بھارتی ڈاکٹروں نے آخر کا ر جواب آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)500کلووزنی مصری لڑکی کا بھارت میں علاج ۔۔۔ !ڈاکٹروں نے آخر کا ر جواب آگیا ،مصر کی 36 سالہ 500 کلو وزنی مریضہ کا بھارت کے شہر ممبئی کے ایک اسپتال میں علاج شروع کردیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایمان کی ہمشیرہ شیما احمد عبدالعاطی نے بتایا کہ بھارتی معالجین نے انہیں اطمینان دلایا ہے کہ اس کی بہن کی حالت بہتر ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ مریضہ کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں ہے ،ڈاکٹرزاس وقت تک ایمان کا علاج جاری رکھیں گے جب تک وہ اپنے

 

پائوں پر کھڑی نہیں ہوجاتی۔انہوں نے کہا کہ ایمان کی طبی حالت کا معائنہ کرنے کے لیے بھارت کی تین رکنی ڈاکٹروں نے ٹیم نے دو ہفتے تک مصر میں مریضہ کا چیک اپ کیا، جب انہیں اچھی طرح تسلی ہوگئی کہ اس کا بھارت میں علاج ممکن ہے اس کے بعد اسے بھارت لے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…