بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کی خوبصورت اور مہنگی ترین کار لیمبرگینی سے ائیرپورٹ پر کیا کام لیا جاتا ہے۔۔۔انٹرنیٹ پر تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی مارکونی ائیرپورٹ پر ایمرٹس ائیرلائنز کے طیاروں کو ہنگر تک راستہ دکھانے والی کار کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے بولنگا گلیمولو مارکونی ائیرپورٹ پر دنیا کی سب سے بڑی اور بہترین ائیرلائن ایمریٹس کے طیاروں کو ہینگر تک راستہ دکھانے کیلئے دنیا کی سب سے خوبصورت اور مہنگی ترین کار

لیمبر گینی استعمال کی جاتی ہے ۔ ایمریٹس ائیرلائنز کی جب بھی پرواز اترتی ہے تو اس کار کے ذریعے اپنے آخری پوائنٹ تک لے جایا جاتا ہے کار آگے آگے چلتی ہے جبکہ ایمریٹس ائیر لائن کا طیارہ اس کے پیچھے جب تک طیارہ اپنی مطلوبہ جگہ تک نہ پہنچ جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…