بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانوی پولیس بھی پاکستان کی دیوانی نکلی ۔۔ کون سا ایسا کام کر ڈالا کہ دنیا میں دھوم مچ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں پش اپس کی مقبولیت کچھ ایسے ہوئی کہ بس پھر ساری دنیا میں ہی ایک رواج چل پڑ ا ۔ کبھی کوئی پش اپس لگا رہاہے تو کبھی کوئی ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس اہلکاروں نے بھی پُش اُپس لگائے ہیں جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔برطانیہ کے پولیس اہلکاروں نے ایک نہ دو بلکہ پورے 22پُش اَپس کرنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیا اور اُسکی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہوئے اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بھی پُش اَپس کا چیلنج دے ڈالا ۔پُش اَپس کرتے اہلکاروں کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…