دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے چھا پہ مار کر غیر ملکی سمگلر کو گرفتارکر کے کوکین بر آمدکرلی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے کاروائی کے دوران ایک شامی شہری کو گرفتار کیا جس سے بھاری مقد ار میں کوکین بر آمد ہوئی تفتیش کے دوران شامی شہری نے انکشاف کیا کہ اس نے کوکین ایک سپین کے شہری سے خریدی ہے ۔دبئی پولیس نے سپین کے شہری کے فلیٹ پر چھاپہ مارا تو اس نے صاف انکار کر دیا تاہم اسی دوران اسکی مونچھ پر لگی معمولی مقدار کوکین دیکھ کر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا اور دوران تفتیش اسکے سٹور سے کوکین کی بھاری مقدار قبضے میں لے کر اس پر مقدمہ درج کر لیا۔
چور کی داڑھی میں تنکا ، محاورہ سچ ثابت ہو گیا ، دبئی پولیس کا زبردست اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































