جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

یوٹیوب کی تاریخ کا سب سے زیادہ ناپسندیدہ ٹریلر منظر عام پر، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 21  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی فلمی دنیا میں پسندیدہ اور ہٹ فلموں کاریکارڈ تو بنتا رہتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سا فلم ٹریلر سب زیادہ ناپسندیدہ ہے؟ اگر نہیں جانتے تو جان جائیے۔فلمی دنیا میں ہٹ اور سپر ہٹ فلموں کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مگر اس بار کچھ ایسی ویڈیوز کا ریکارڈ بنایا گیا جنہیں ناپسند کیا گیا۔ اورناپسندیدہ بھی اتنا کہ یوٹیوب کی تاریخ بن گیا۔ہالی ووڈ کا سب سے زیادہ ناپسندیدہ فلم ٹریلر کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر فلم ’گھوسٹ بسٹرز‘ کا قرار دیا گیا۔ یوٹیوب پر 6 لاکھ 24 ہزار سے زائد شائقین فلم نے اس ٹریلر کو بالکل بے کار قرار دیا اور یوں یہ یوٹیوب کی تاریخ کا اب تک کا سب سے زیادہ ناپسند کیا جانے والا ٹریلر قرار پایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…