منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی نوجوان کا ایسا کام کہ دیکھ کر دل کی دھڑکنیں رک جائیں

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا میں انوکھے کا م دیکھنے کو تو ملتے ہی ہیں لیکن سعودی نوجوان نے ایک ایسا کام کردکھایا کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ساڑھے 11ہزار فٹ کی بلندی پر واقع پہاڑ کی ایک چوٹی پر اپنی گاڑی پارک کر ڈالی،نوجوان کی ذرا سی غلطی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی تاہم سوشل میڈیا پر اس کی مہارت کی دھوم مچی ہوئی ہے،دوسری جانب سعودی اخبارات میں نوجوان کے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نوجوانوں کو اس قسم کے کرتب دکھانے سے منع کیاگیا ہے،جو بھی ہو اس کام کو دیکھ کر کو ڈر کے ساتھ ساتھ حیرانی بھی ہوتی ہے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…