اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع خوشاب میں حیرت انگیز طور پر اہم سرکاری عہدوں پرخواتین کا راج ہے۔ خواتین کی سلطنت میں ایک دو نہیں، 14 سے زائدعہدوں کی کنجی ان کے ہاتھ میں ہے۔ مرد حضرات نے اپنے تحفظات بھی بتا دیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او، اسسٹنٹ کمشنر سمیت14 اہم کرسیوں پر خواتین افسران براجمان ہیں۔ خواتین افسران سے متعلق جب عوام سے پوچھا گیا تو ان کے جواب بھی انتہائی دلچسپ تھے۔ ایک شخص نے بتایا کہ پہلے گھر میں نہیں چلتی تھی اب باہر بھی یہی حال ہو گا۔ ایک اور نوجوان نے کہا کہ اللہ کرے انہیں میک اپ سے فرصت مل جائے تاکہ عوام کے کام ہو سکیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































