ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ابھی تو میں جوان ہوں، سوسالہ خاتون نے حیرت انگیز کام کر ڈالا

datetime 21  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زندہ دلی کے واقعات تو آپ نے بہت سے سنے ہونگے لیکن یہ ہلا دینے والا عمل کبھی نہ سنا ہو ،امریکہ میں 100 سالہ بوڑھی خا تون نے آسمان کی بلندیوں سے پیراگائیڈنگ کے ذریعے چھلانگ لگاکر سب کو حیران کردیا،اس بہادر خاتون نے یہ کام اپنی سالگرہ کی تقریب کے دوران کیا ،خاتون کا کہنا تھا کہ اس بہادری میں ہی لمبی زندگی کا راز چھپا ہے ،عمر جتنی بھی ہو انسان کو زندہ دل ہونا چاہیئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…