لاہور (نیوز ڈیسک) اگر سانپ ڈس لے تو سب سے پہلا خطرہ یہی ہوتا ہے کہ کہیں اس کا زہر بھی جسم میں داخل تو نہیں ہوگیا؟ یہ مشکل ماہرین نے اس طرح حل کردی ہے کہ زہریلے اور دیگر سانپوں کے ڈسنے کے نشانات الگ الگ طرح کے ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق زہریلے سانپ عموماً اپنے شکار کے جسم پر ’ڈنگ ‘ کے دو گہرے زخم چھوڑتے ہیں تاہم دیگر سانپوں کے ڈسنے کا زخم ذرا مختلف ہوتا ہے۔ اس صورت میں چھوٹے اور گہرے نہیں ہوتے۔ یہ سانپ گھوڑے کی نعل (Horseshoe)کی شکل کا زخم چھوڑتے ہیں۔ اس زخم میں متعدد سوراخ ہوتے ہیں جو کم گہرے اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں۔ لہٰذا اس طریقے کو ذہن میں رکھا جائے تو پریشان ہونے کی بجائے خطرے کی فوری نشاندہی کی جاسکتی ہے۔
سانپوں کے بارے انتہائی مفید معلومات جو آپ کو ضرور معلوم ہونی چاہئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































