اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے انتہائی مہنگے کاروباری علاقے میں ایک عوامی بیت الخلا 10 لاکھ پاونڈز میں فروخت کیا جا رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے مہنگے کاروباری مرکز اور پوش علاقے اسپٹل فیلڈز میں زیر زمین عوامی بیت الخلا اب ایک نائٹ کلب میں تبدیل ہوچکا ہے، صرف 60 افراد کی گنجائش والی یہ جگہ آخری مرتبہ 2000 میں فروخت ہوچکی ہے۔متروک عوامی بیت الخلا اور موجودہ نائٹ کلب کو بیچنے والے پراپرٹی ڈیلر نے شہر کے انتہائی مہنگے اور پوش علاقے کی اس جگہ کو ایک اچھوتا ریستوران اور بار قرار دیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس جگہ کی قیمت صرف 10 لاکھ پاو¿نڈ رکھی گئی ہے لیکن موقع کی مناسبت سے کسی بھی سرمایہ کار یا کاروباری کے لئے یہ کسی بھی طرح گھاٹے کا سودا نہیں ہوگا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…