اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)زیادہ دبرکرسی پر بیٹھے رہنا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے لیکن اب ایسی انوکھی کرسی تیار کر لی گئی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا استعمال وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق کرسی کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر بیٹھا شخص مسلسل حرکت میں رہتا ہے جس کے وجہ سے کیلوریز جلتی رہتی ہیں اور اس کا وزن نہیں بڑھتاجبکہ کرسی پر نصب میٹر آپ کو جلنے والی کیلوریز سے بھی آگاہ کرتا رہتا ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…