پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

زمبابوے مردوں کی بدصورتی کا مقابلہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )زمبابوے کے دارلحکومت ہرارے میں مردوں کے درمیان بد صورتی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی اس منفرد مقابلہ بد صورتی میں 35 مردوں نےحصہ لیا۔ مقابلے میں بلند قامت، دبلے پتلے، چمکتے چہرے اور بہترین دانتوں کے حامل مردوں کے بجائے سب کچھ اس کے متضاد دیکھا اور جا نچا گیا۔اپنے آپ کو مزید بد صورت بنانے کیلئے مقابلے کے شر کاءنے کچھ خاص لباس زیب تن نہیں کیے تھے جنہیں دیکھ کر ججز کو فیصلہ کر نے میں مشکل پیش نہیں آئی اورمیسن سیئر( Maison Sere )نامی شخص کوبدصورت مرد(Mr Ugly )کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…