پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

امریکا میں شوہر حضر ات کی بیگما ت کو کندھو ں پر اٹھا کر دو ڑ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکا میں بیگما ت کو کندھو ں پر اٹھا کر دوڑنے کی سولہویں سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ امریکی ریاست Maine میں منعقد کیے گئے اس سالانہ ریس میں دنیا بھر سے سینکڑوں جو ڑ وں نے شرکت کی اور کسی لڑائی جھگڑے کے بغیر اپنی اہلیہ کو کندھوں پر اٹھانے کیلئے راضی ہو گئے۔ریس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شامل شرکاءکو ناصرف اپنی بیگمات کو کندھوں پر ا±ٹھانا تھابلکہ گھاس پھوس سے بنی رکاوٹوں اور کیچڑ سے بھرے گڑھوں کو عبور کر کے مقررہ فاصلہ بھی تیز رفتار ی سے طے کرنا تھا۔مرد حضرات اور ان کی بیگمات کو اس نئے روپ اورایکشن میں دیکھنے اور ان کی حوصلہ افزائی کیلئے سیکڑوں مقامی افراد اور سیاح بھی وہاں مو جود تھے۔فاتح جوڑے کو دیگر تحائف کے ساتھ 750ڈالر کی نقدی رقم بھی دی گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…