منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

یو یو گھما نے کا ماہرچھ سالہ جاپانی بچہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)تیزر فتار ی سے یو یو گھمانے کا کھیل نو جوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے جس میں کچھ نوجوانوں کی مہارت تو دیکھنے والی ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والا ایک چھ سالہ بچہ یو یو کے کھیل میںحیرت انگیز مہارت کا مالک ہے۔اس بچے کو اپنے ہا تھو ں کی رفتار اور توازن پر اس قدر قابو حاصل ہے کہ وہ بر ق رفتار ی سے یو یو کے حیرا ن کن کرتب پیش کرتاہے۔ کبھی اوپر نیچے ،کبھی دائیں با ئیں، نظریں جما نا مشکل ہے لیکن اسے اپنے کا م پر ایسی مہارت حاصل ہے کہ ایک باربھی یو یو گرنہیں سکتا یا رفتار میں کو ئی فر ق نہیںآتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…