جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلوی شہر ملبورن کی مر کزی شاہراہ پر اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )آسٹریلوی شہر ملبورن کی مر کزی شاہراہ پر اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا جس نے سڑک کے تین لین نگل لئے۔قدرتی طور پرنمو دار ہو نیوالا یہ گڑھاکئی فٹ گہرا اورکئی فٹ چو ڑا ہے جس کے با عث ٹریفک کی روانی بھی خلل پیدا ہو گیا۔سڑک کی تین لینز تک پھیلے اس گڑھے کے بننے سے کسی قسم کا حا دثہ تو نہ ہوا تا ہم ا س سے قبل بھی کئی ممالک میں اچا نک بننے والے ان گڑھوں میں گاڑ یوں اور راہ گیروں کے گر نے کے حادثات پیش آچکے ہیں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…