جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران مسلسل گاتا رہا

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

آمسٹرڈم(نیوز ڈیسک)ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بھی مسلسل گنگناتا رہا۔نیدر لینڈز کے شہر Utrecht کے ایک نجی اسپتال میں ڈچ گلوکار کا بر ین ٹیومر کا آپریشن تھا۔آپریشن کے دوران مر یض کا جاگنا ضروری تھا ،اس لئے ڈاکٹروں نے اسے بے ہو ش نہیں کیا۔ آپریشن کے دوران ڈچ گلوکارگنگنا تا رہا۔ ڈاکٹرز بھی اس گلو کار کی ہمت کوداد دئیے بغیر نہ رہ سکے اور آپریشن بھی کامیاب رہا۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…