ساکرامنٹو(نیوز ڈیسک)امریکا میں ایک بورڈ پر 66افراد نے سرفنگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یوں تو سمندر کی تیز لہروں پر سرفنگ کرنا آسان کام نہیں ہے، لیکن کچھ منچلے تو عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے اس سے بھی آگے نکل جاتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ان افراد نے بھی ایسا ہی کارنامہ سرانجام دے کر اپنے نام عالمی ریکارڈ بک میں درج کروالیے ہیں۔ 66منچلوں نے ایک بڑی بورڈ پر سوار ہو کر سمندر کی موجوں پر سرفنگ کی اور سب سے زیادہ افراد کی ایک ہی بورڈ پر سواری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ منچلوں کا یہ مظاہرہ دیکھنے کے لیے دریا کے کنارے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی بھی موجود تھے، جنہوں نے یہ کارنامہ سر انجام دینے پر انہیں بھرپور داد سے بھی نوازا۔
ساکرامنٹو‘ 66افراد نے 1بورڈ پر سرفنگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































