بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کوسٹاریکا کے ایک سو پندرہ سالہ شہری نے دنیا کا معمر انسان ہونیکا دعویٰ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

کوسٹاریکا (نیوز ڈیسک ) کوسٹاریکا کے رہائشی ایک سو پندرہ سالہ جوزڈیلگاڈو نے دنیا کا سب سے معمر شخص ہونے کا دعویٰ کردیا۔ جوز ڈیلگاڈو ایک سو پندرہ سال کی عمر میں بھی چست اور توانا ہے۔ ورزش کرنا جوز کا معمول ہے ، وہ روزانہ کئی کلومیٹر پیدل چلتا ہے۔ جوز ڈیلگاڈو کا کہنا ہے کہ سائیکل چلانا اور ٹریڈ مل پر دوڑ کر وہ خود کو صحت مند اور توانا محسوس کرتا ہے۔ جوز کی تاریخ پیدائش بارہ مارچ انیس سو ہے۔ کوسٹاریکا کے سول رجسٹری کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ جوز ڈیلگاڈو دنیا کا معمر ترین شخص کہلانے کے حق دار ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…