اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آٹھ ہزار غباروں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑابیلون ما ڈل بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 9  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست Utah میں ایک ما ہر آرٹسٹ نے آٹھ ہزار غباروں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑابیلون ما ڈل بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔امریکی ریاست Utah کے رہائشی اس شخص نے چار دنوں میں گلابی رنگ کے غباروں کو آپس میں ترتیب وار جو ڑ کر ڈاگ کا ماڈل بنایا ہے جوکہ 65فٹ بڑا ہے۔اس بیلون ما ڈل کو حتمی شکل دینے کے بعد عام نمائش کیلئے بھی پیش کر دیا گیا ہے جسے باقاعدہ طو ر پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جا نب سے دنیا کے سب سے بڑے بیلو ن ما ڈل کے عالمی ٹا ئٹل کے اعزاز سے بھی نوازد یا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…