منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

چلی میں 17منزلہ عمارت سے گرکر بھی نوجوان زندہ بچ گیا

datetime 30  جولائی  2015 |

سان تیاگو(نیوز ڈیسک)چلی کے شہر رانکا گوا(RANCAGUA) کا رہائشی 23سالہ نوجوان ریئس (Reyes) سترھویں منزل پر واقع اپنے فلیٹ کی بالکونی سے اچانک گرگیا تھا۔ پارکنگ یونٹ کی چھت سے ٹکرانے کے بعد وہ زمین پر ا?گرا۔ ایک سو اکتیس فٹ اونچائی سے نوجوان کے گرنے کے منظر کو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ریان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا۔ انہیں ران کی ہڈی اورکمر میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…