بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چین : بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا

datetime 25  جولائی  2015 |

بیجنگ (نیوزڈیسک )چین میں بچے کا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنس گیا ،ریسکیو ورکرز نے بچےکواس مصیبت سے نجات دلا ئی ۔چین کےشہر ڈینگ شان میں 2 سال کے بچےنے کھیل ہی کھیل میں اپنا ہاتھ قیمہ بنانے والی مشین میں پھنسا لیا۔ امدادی کارکنوں نے مشین کے پرزے کاٹ کر بچے کا ہاتھ نکالا ۔ واقعے میں بچے کی کلائی پر زخم آئےجسے علاج کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)