ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

واشنگٹن میں میوزیم کی عمارت میں پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا دیا گیا

datetime 25  جولائی  2015 |

واشنگٹن (نیوزڈیسک )اگر آپ سکون چاہتے ہیں تو ساحل پر جانے کی ضرورت نہیں ، امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل بلڈنگ میوزیم کی عمارت میں دس ہزار مربع فٹ رقبے پر پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا دیا گیا ہے جس میں آپ چھلانگ لگا سکتے ہیں ۔ اسے دی بیچ کا نام دیا گیا ہے ۔ منتظمین کا کہنا ہے ایک ہفتے میں پچاس ہزار سے زائدلوگ یہاں آ چکے ہیں جو موسیقی اور تفریح کے باعث پر سکون ہو جاتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…