بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیو جرسی میں گرم ہوا کے غباروں کا سالانہ میلہ سج گیا

datetime 25  جولائی  2015 |

ٹرینٹن(نیوزڈیسک )امریکی ریاست نیوجرسی میں گرم ہوا کے غباروں کا 33واں سالانہ میلہ سج گیا ہے، شمالی امریکا میں موسم گرما کا یہ سب سے بڑا فیسٹول ہے۔ 3روزہ میلے کے پہلے روز 100سے زیادہ رنگ برنگے اور دیوہیکل غباروں نے فضا میں رنگ بکھیرے۔ معروف فلمی اور کارٹون کرداروں سمیت مختلف ڈیزائن کے غباروں سے ا?سمان سج گیا۔ منتظمین کے مطابق فیسٹول 3دن تک جاری رہے گا, جس میں ایک لاکھ پینسٹھ ہزار سے زیادہ افراد کی شرکت متوقع ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)