نیویار ک (نیوزڈیسک )آپ نے انسانوں کی طرح سرفنگ کر تے ہوئے مختلف جانور تو بہت دیکھے ہونگے، لیکن یہ ویڈیو ایک ایسے باصلاحیت کتے کی ہے، جو اپنے مالک کے ساتھ سمندر کی اٹھتی لہروں میں سرفنگ کا شوقین ہے۔ کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والا یہ کتا اپنے مالک کے ساتھ سرفنگ بورڈ پر کھڑے ہو کر زندہ دلی سے تیز سمندری لہروں کو کاٹتے ہوئے سرفنگ سے لطف اندوز ہو تا ہے۔ اس کتے کو اس کے مالک نے باقاعدہ طور پر سرفنگ کی تربیت دی ہے، جو اپنے ننھے پیروں پر زور دے کر سرفنگ بورڈ پر کھڑا ہوتا ہے اور بلا خوف تیز رفتار پانی پر سرفنگ بورڈ کے آگے کھڑے ہو کر سرفنگ کے مزے لوٹتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































