پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

یو یو کے ذریعے منفرد کرتب دکھانے والا باصلاحیت لڑکا

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک )یویو کو انتہائی مہارت سے گھمانا بھی اپنے اندر ایک فن ہے، جو کھیل کے ساتھ ساتھ کرتب بازی کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والے اس لڑکے کو ہی دیکھ لیجئے، جو یو یو گھمانے میں بے حد مہارت رکھتا ہے اور اکثر و بیشتر اس کے ذریعے شاندار کرتبوں کا مظاہر پیش کرتے ہوئے داد بھی وصول کرتا نظر آتا ہے۔ یویو کو کھیل کے ساتھ اپنی فنکاری دِکھانے کے لیے استعمال کرتے اس بازی گر کی حال ہی میں آنے والی نئی ویڈیو میں بھی یہ باصلاحیت لڑکا انتہائی تیزی سے یو یو گھما کر کرتب بازی میں مصروف ہے، جو اس کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…