منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

چین :ایک شہری نےخودکو شہدکی مکھیوں سے ڈھانپ لیا

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )چین کے شہری نے خودکو 109 کلوگرام مکھیوں سے ڈھانپ کر عالمی رکارڈ بناڈالا،چین کے لوگوں کےکیا کہنے،ایسے انوکھے اور منفرد کام کر جاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے،کچھ ایسا ہی کیا تیان شہر کے 55 سالہ شہری نے، جس نے اپنے جسم کو مکمل طور پر 109 کلوگرام مکھیوں سے ڈھانپ لیا، چینی شہری کی مددکیلئے دوسرے لوگوں نے ان پرمکھیوں کے ڈھیر ڈالے، ایک گھنٹے کے اندر مکھیوں کی اتنی تعداد جمع ہو گئی کہ انسانی جسم پر سب سے زیادہ مکھیاں جمع کرنے کا عالمی رکارڈ بن گیا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…