لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان 55برس کے ہو گئے
پشاور(آئی این پی) لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔انہوں نے دس مرتبہ برٹش اوپن اور چھ مرتبہ ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتا۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان10دسمبر 1963کو کراچی میں پیدا ہوئے جبکہ ان کے والد روشن خان بھی اسکواش کے معروف کھلاڑی تھے۔جہانگیر خان نیا… Continue 23reading لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان 55برس کے ہو گئے











































