ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ہیبیٹائٹس سی کے مریضوں کی عالمی رینکنگ میں سر فہرست

datetime 30  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہیبیٹائٹس سی کے مریضوں کی عالمی رینکنگ میں سر فہرست ہوگیا۔

پاکستان ہیبٹائیٹس سی سے اموات میں سرفہرست10 ممالک میں شامل ہے، وزارت قومی صحت نے ہیپاٹائٹس سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، پاکستان میں 38 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد ہیبٹائٹس بی کا شکار ہیں۔پاکستان میں ایک کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس بی یا سی دونوں میں مبتلا ہیں، ملک میں ہر سال 48 ہزار افراد ہیبورٹائٹس کی وجہ سے اموات کا شکار ہورہے ہیں، 2024 میں ہیبیٹائٹس سی کے 88 ہزار سے زائد انفیکشنز رونما ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…