بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دن میں کم از کم کتنی مرتبہ ہاتھ دھونے سے کورونا وائرس جیسے انفیکشن سے متاثر ہونے سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دن میں کم از کم چھ مرتبہ ہاتھ دھونے سے کورونا وائرس جیسے انفیکشن سے متاثر ہونے سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے۔ تحقیق میں 2006 سے 2009 کے درمیان جمع کیے جانے والے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا اور ایسے وائرسز پر تحقیق کی گئی جو ساخت کے اعتبار سے کورونا وائرس سے ملتے جلتے تھے۔

کورونا وائرسز دراصل وائرس کی فیملی ہے جن کے باعث عموماً کم خطرناک بیماریاں ہوتی ہیں جیسے بخار اور ان سب کا خاتمہ پانی اور صابن کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ہر سال موسم سرما کے دوران طبی ماہرین کی کونسل انگلینڈ میں لوگوں سے پوچھتی ہے کہ کیا ان میں نزلہ یا زکام کی طرح کے علامات ہیں اور ایسے افراد کے ٹیسٹ کرتی ہے جن میں بخار جیسی علامات پائی جاتی ہیں جو کورونا وائرس کی چند علامات میں سے ایک ہے۔یہ تحقیق ویلکم اوپن ریسرچ نامی جریدے میں شائع ہوئی تاہم ابھی اسے دوسرے محققین سے منظوری ملنا باقی ہے اس میں یہ معلوم ہوا کہ اس تحقیق میں حصہ لینے والے 1663 افراد میں وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں اگر وہ اپنے ہاتھ دن میں چھ مرتبہ دھوئیں تاہم دن میں 10 مرتبہ ہاتھ دھونے سے وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات میں مزید کمی نہیں آتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…