منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

’’اوپر والا جب بھی دیتا ہے۔۔چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے‘‘ جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون کے ہاں 3یا 5نہیں بلکہ کتنے بچوں کی 9سال بعد پیدائش؟جان کر آپ بھی خدا کی قدرت پر حیران رہ جائینگے

datetime 21  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور ( این این آئی ) سول ہسپتال بہاولپور میں جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون نے6بچوں کو جنم دیا جنہیں بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے تاہم ایک بچی جو جسمانی اعتبار سے انتہائی کمزور پیدا ہوئی تھی فوت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون نے 9سال بعد 6بچوں کو جنم دیا ہے سول ہسپتال بہاولپور میں پہلی مرتبہ کسی خاتون نے 6بچوں کو جنم دیا ہے ڈاکٹرز وغیرہ اور اللہ پاک کے کرم سے 6زندہ بچوں کی ڈلیوری ہوئی ہے تاہم ایک بچی فوت ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…