منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد، میڈیکل یو نیورسٹی میں زیر علاج چکن پاکس کے 2مریض دم توڑ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میڈیکل یو نیورسٹی میں زیر علاج چکن پاکس کے 2مریض دم توڑ گئے تفصیلات کے مطابق چند دن پہلے چکن پا کس کے 7مریض دا خل ہو ئے جن میں سے گز شتہ روز 2مریض فیصل آباد کا رہا ئشی 48سالہ غفار اور چنیوٹ کا رہا ئشی 60سا لہ عا بد حسین فیصل آباد کا رہا ئشی تھا الائیڈ ہسپتال فیصل آبد میڈ یکل یونیورسٹی میں دم توڑ گئے رواں سال چکن پا کس وائرس سے دم توڑنے والے مریضوں کی تعداد 2ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…